dgghalib Aftab Ahmad Cheema Nasir khan durrani IqbalMehmood khan-baig-150x150 Zulfiqar Ahmad Shohaib suddle Nawaz Sharif Nawaz Sharif Pir

مسروقہ کا ر اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔

Posted by on Jul 25, 2012 | Comments Off on مسروقہ کا ر اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔

مسروقہ کا ر اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔


تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ما ر گلہ پولیس کے اشتیا ق شاہ اے ایس آئی نے چوری کی واردات میں ملو ث عبد القدوس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسر وقہ ما لیتی50ہزارروپے کا بر آمد کرلیا ۔ تھا نہ آ بپا ر ہ پولیس کے افتخا ر حسین اے ایس آئی نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد عتیق کو گرفتار کرلیا ۔ تھا نہ شالیمار پولیس کے جا و ید اقبا ل اے ایس آئی نے ملزم ضیا ء الحق کے قبضہ سے ہو نڈا کا ر نمبر LZS-0772ما لیتی 7لا کھ روپے قبضہ پولیس میں لے کر چیک کر وائی جو ضلع شیخو پو ر ہ کی مسروقہ پا ئی گئی ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ۔ تھا نہ رمنا پولیس کے محمد اقبا ل اور تنو یر رضا اے ایس آئیز نے ملزمان نو ید احمد اور محا ذاللہ سے ایک کلاشنکو ف، ایک 12بو ر گن معہ60روند بر آمد کرلیے ۔ تھا نہ شہزاد ٹا ون پولیس کے سلیما ن شاہ اے ایس آئی نے ملزم عرفان سے پسٹل 30بو ر بر آمد کرلیا ۔ تھا نہ سہا لہ پولیس کے محمد اقبا ل سب انسپکٹر نے ملزم محمو د احمد سے پسٹل30بو رمعہ3روند بر آمد کرلیے ۔ سی آئی اے پولیس نے ملزم طا رق مسیح سے پسٹل30بو ر بر آمد کرلیا ۔ تھا نہ ویمن پولیس کے محمد اسلم سب انسپکٹر نے چوری کی واردات میں ملو ث تین ملزمات صائمہ زوجہ محمد اسلم ، آمنہ زوجہ محمد عارف اور سو نیا زوجہ محمد ریا ض کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

اسلام آ باد پو لیس کے15ہیڈ کنسٹیبلا ن کو اے ایس آئی کے عہد ہ پر تر قی دے دی گئی ۔
انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس اسلام آ باد بنیا مین خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس کی پر و موشن کمیٹی کا اجلا س منعقد ہو ا ۔ اجلا س میں میر ٹ کی بنیا د پر15ہیڈ کنسٹیبلا ن جن میں مظہر عبا س ، محمد نو از،بلند اقبال ، نو ر الہی ، محمدسعید ، ذوالفقار احمد ، سا جد محمو د ، طا ر ق عزیز ، محمد سلیم ، خا لد محمو د ، ممتا ز ، شبیر احمد ، عبد الر شید ، محمد آصف اور لیا قت حسین کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر تر قی دے دی گئی ہے ۔

تھا نہ شہز ادٹا ون پولیس نے دو شراب فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 590بو تلیں شراب بر آمدکر لی گئی ہیں ۔ ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ شہزاد ٹا ون پولیس کو مخبر خا ص نے اطلا ع دی کہ ملک مجیب الر حما ن نا م شخص نے مو ضع طمہ ایک گھر میں شراب فروشی کا دھند ہ کر تا ہے اور اس وقت گھر میں کا فی مقدار میں شراب مو جو د ہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر ایس پی رورل زون فیصل بشیر میمن نے ایس ایچ او تھا نہ شہزاد ٹا ون انسپکٹر خا لد محمو د اعوان ، قائم علی شاہ اے ایس آئی ، محمد نو از ، لیا قت علی ہیڈ کنسٹیبل و دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی جنہو ں نے تھا نہ شہز اد ٹا ون کے علا قہ مو ضع طمہ میں ایک زیر تعمیر گھر کے کھلے ہا ل میں پڑ ی ہو ئی بو ر یوں میں 590بو تلیں شراب مختلف قسم کی بر آمد کیں ہیں اور موقع سے دو ملزمان ملک زاہد محمو د ولد ملک حکمدار سکنہ سیکٹر ای الیو ن فو ر میر ا بیر ی اسلام آ باد ، اسدالرحما ن ولد لطف الر حما ن کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ اس شراب کا اصل ما لک ملک مجیب الر حما ن ولد ملک الطا ف الر حما ن ہے جس کی گرفتار ی کے لیے پولیس ٹیم روانہ ہے ۔ اس کے علا وہ محمد حنیف سب انسپکٹر نے چوری کی واردات میں ملو ث 2ملزمان نعمان خا ن اور محمد رفاقت کو گرفتار کر کے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔
ایس پی رورل زون فیصل بشیر میمن نے انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین خا ن کی ہد ا یا ت پر تما م رورل زون کے ایس ایچ اوز سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں سماج دشمن عنا صر کیخلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں۔ ان کے خلا ف گھیر ا تنگ کر یں اور ان کی گرفتار کو یقینی بنا ئیں تا کہ معا شر ے کو ایسے جر ائم سے پا ک کیا جا سکے ۔

وفا قی پولیس نے ٹیکسی گا ڑ یا ں بُک کرکے چھیننے کی وارداتو ں میں ملو ث گروہ سمیت 9ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک ٹیکسی ، 2پسٹلز ، 23بو تلیں شراب بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے ۔جبکہ دوران سر چ آ پر یشن 9مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سٹی محمد الیا س کی خصوصی ہد ا یا ت پر تھا نہ بہا ر ہ کہو کے طا لب حسین اے ایس آئی نے ٹیکسی بک کر کے چھیننے کی وارداتو ں میں ملو ث گروہ کے دو ملزمان حضر ت محمد سکنہ دیر کو ٹ اور فہد خا ن سکنہ لو ئر ٹوپہ مر ی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزمان محمد رئیس ٹیکسی KSA-6100ٹیکسلا سے بُک کر کے اسلام آ باد بہا ر ہ کہو لا ئے اور لنک روڈ پر اس سے چھیننے کی کو شش کی جن کو پو لیس ٹیم نے گرفتار کر لیا ۔اسی طر ح تھا نہ تر نو ل پولیس کے ظفر اقبا ل اے ایس آئی نے ایک گر وہ جو اسی طر ح کی وارداتیں کر تا ہے کے دو ملزمان جن میں راشد محمو د سکنہ کہو ٹہ راولپنڈ ی اور محمد اشتیا ق سکنہ جیوڑا راولپنڈ ی شا مل ہیں کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔ ان ملزمان نے مدعی عمر ان سے کیر ی ڈبہ بُک کر کے چھینا تھا ۔ جن کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حاصل کر لیا گیا ہے ۔ تھا نہ کو رال پو لیس کے ارشد علی سب انسپکٹر نے ملزم سجا د کے انکشا ف و نشا ند ہی پر آلہ قتل پسٹل30بو ر بر آمد کرلیا ۔ اسی طر ح محمد عبا س سب انسپکٹر نے ملزم محرم علی سے 20بو تلیں شراب کی بر آمد کرلی جبکہ فتح شیر اے ایس آئی نے ملزم شاہد سے 30بو ر پسٹل بر آمد کرلی ہیں ۔ محمد نو از اے ایس آئی نے ڈکیتی میں ملو ث ملزم با بر سے12گن اور 4روند بر آمد کرلیے۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ علاوہ تھا نہ ما ر گلہ ، تھا نہ سیکر ٹیر یٹ اور تھا نہ بہا ر ہ کہو پولیس نے دوران سر چ آ پر یشن مختلف علا قوں سے 9مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ہیں ۔
انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین خا ن نے تما م ایس پیز کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں پٹر ولنگ کو مز ید مو ثر بنا ئیں اور اپنے ما تحت افسران کو سیکو ر ٹی کے متعلق مکمل بر یف کریں ۔

ا نسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین خا ن نے کہا ہے کہاسلام آ باد پولیس عوام کی خد مت کے لیے کو شاں ہے اور ریسکیو 15ہیلپ لا ئن کے ذریعے شہر یو ں کی فلا ح اور ان کی راہنما ئی کے لیے اپنی سر وسز بشمو ل فری ایمبو لینس اور گا ڑ یو ں کی تصدیق کا مو ثر نظام متعارف کر ا یا ہے ۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر اسلام آ باد پولیس کی طر ف سے شہر یو ں کی خد مت کے لیے مختلف قسم کی پر و گر امز کی افادیت کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ ریسکیو 15پر فری آ ف کا سٹ ایمبو لینس سر وس شروع کر رکھی ہے جو رات کے کسی بھی پہر کسی کو ہا ر ٹ اٹیک ہو جا ئے ،بیما ر ہو جا ئے یا کسی کودوائی کی ضر ورت ہو تو اسلام آ با د پولیس کی ایمبو لینس ریسکیو 15پر فری آ ف کا سٹ مو جو د ہیں ۔اسلام آ باد پولیس کا عملہ مر یض کو بروقت ہا سپٹل پہنچا تے ہیں اور اگر کسی مر یض کے پا س دوائی کے پیسے نہ ہو ں تو وہ اسلام آ باد پولیس کے فنڈ سے فراہم کیے جا تے ہیں اس کے علا وہ ایمبو لینس کی کو ئی فیس نہ ہے ۔ اس سے قبل ریسکیو 15پر ایک ایمبو لینس تھی اب مزید 2ایمبو لنس کا اضا فہ کر دیا گیا ہے۔
آئی جی اسلام آ باد نے کہا ہے کہ اسلام آ باد ریسکیو 15کی گا ڑ یو ں کی تصدیق کے لیے ایک مقامی اور مو ثر نظام متعارف کر ا یا گیا جس کے ذریعے ملک کے کسی بھی کو نے میں بیٹھا ہو ا شخص گا ڑ ی کی خر ید نے سے پہلے اپنے مو با ئل فون پر CNO سپیس چیسیز نمبر لکھ کر 8521پر مسیج کر ے چند سیکنڈ ہی میں آ پ کو جواب مو صو ل ہو گا کہ یہ گا ڑ ی چوری کی ہے یا نہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ریسکیو 15سینٹر پر اڑھا ئی لا کھ کے قریب چوری شدہ گا ڑ یو ں کا ریکا ر ڈ مو جو د ہے اس ریکا ر ڈ سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ گا ڑ ی جو آ پ خر ید نے جا ر ہے ہیں چوری کی تو نہیں اس طر ح آ پ کا قیمتی وقت اور سر ما یہ بچ سکتا ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ ریسکیو 15پر 38گا ڑ یا ں اسلام آ باد کے شہر یو ں کے لیے مختص کر رکھی ہیں ۔ جن پر مو جو د عملہ کا کام شہر یو ں کی کا ل پر ان کی فوری مدد کر نا ہے جن میں گھر یلو لڑ ائی جھگڑے کے معاملات کو حل کر نا ہے اور مقامی پولیس کے آ نے تک ان معا ملات کو سنبھا لنا ہے ان گا ڑ یو ں کا رسپا نس ٹا ئم صر ف 4منٹ ہے جو ٹھیک چا ر منٹ بعد گا ڑ ی متعلقہ جگہ پر مو جو ہو گی۔
آئی جی اسلام آ باد نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس کے افسران وجو انو ں نے دن رات محنت کر کے کر ائم پر کنٹر ول کیا ہے جس کی وجہ سے کا فی حد تک کر ائم میں کمی واقع ہو ئی ہے جہا ں 10سے 12گا ڑ یا ں چوری ہو تیں تھیں ان کی تعداد کم ہو کر ایک سے دو ہو گئی ہے اور بھی اللہ تعا لیٰ کے فضل و کر م سے پکڑ ی جا ئیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس کے 43افسران و جو انو ں نے شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے اپنی جا نو ں کا نذرانہ پیش کیا ہے اسی طرح آ ئند ہ بھی کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کیا جا ئے گا اسلام آ باد پولیس نے مو ثرپٹر ولنگ کی وجہ سے جر ائم پر قا بو پا یا ہے اور شہر یو ں کے تعا ون سے مزید اقداما ت کیے جا ئیں گے ۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.