dgghalib Aftab Ahmad Cheema Nasir khan durrani IqbalMehmood khan-baig-150x150 Zulfiqar Ahmad Shohaib suddle Nawaz Sharif Nawaz Sharif Pir

وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران11 ملزمان کو گرفتار کرلیا

Posted by on Jul 16, 2012 | Comments Off on وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران11 ملزمان کو گرفتار کرلیا


وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران11 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے330 بو تلیں شراب، چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، پسٹل30 بو ر اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج رجسٹر کر لیے ۔
156 تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سٹی محمد الیا س نے مخبر خا ص کی اطلا ع پر ایس ایچ او تھا نہ بہا ر کہو چوہدری نذیر و ڑ ائچ کی زیر نگر انی سب انسپکٹر لیا قت حسین و دیگر پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ۔ جنہو ں نے مر ی روڈ پر واقع پولیس نا کہ پر چیکنگ سخت کر دی پولیس ٹیم نے دوران چیکنگ کا ر نمبر MD-419-ICT سے 102بو تلیں شراب بر آمد کرلی اور کا ر ڈرائیو روقا ص سعید ولد سعید نا ز سکنہ ما ڈ ل ٹا ون لا ہو ر کو گرفتار کر لیا ۔ اسی طر ح کا ر نمبر U-1134پشاور کو مشکوک جا ن کر روکا گیا اور اس میں سے 220بو تلیں شراب بر آمد کرلی گئیں جبکہ کا ر ڈرائیو ر منو ر مسیح ولد بشیر مسیح سکنہ منگو ٹا ون بہا ر ہ کہو کو گرفتار کر لیا گیا ۔ مزید بر آں اے ایس آئی امیر سجا د نے مو ٹر سا ئیکل چوری میں ملو ث ملزم نسیم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چوری شدہ ہنڈا 125مو ٹر سائیکل نمبر GAD-2266بر آمد کرلیا ۔
1726 علا وہ ازیں تھا نہ آ بپا رہ پو لیس کے محمد انا ر اے ایس آئی نے مخبر کی اطلا ع پر ملزم وحید مسیح سے 8بو تلیں شراب بر آمد کرلی ۔ تھا نہ کو ہسار پولیس کے سہیل اکر م اے ایس آئی نے ملزم شہزاد سے خیبر کا ر نمبرB-1066قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے محمد عارف اے ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر ریڈ کرکے مکان نمبر 43گلی نمبر 67سیکٹر آئی ٹین ون سے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث ملزمان آ صف ، عامر سہیل ،ملزمات شہنا ز بی بی ، پر وین اور حمیر ا کو گرفتا ر کرکے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ۔ تھا نہ تر نو ل پولیس کے ربنو ا ز سب انسپکٹر نے ملزم واجد علی سے پسٹل 30بو ر بر آمد کرلیا ۔ تھا نہ شہزاد ٹا ون پولیس کے قائم علی شاہ اے ا یس آئی نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم عبد الر زاق کو گرفتا ر کر لیا ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
C2 ایس ایس پی اسلام آ باد محمد یو سف ملک نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.